سعودی عرب کے منہ پر یمنیوں کا طمانچہ، تفصیلی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358489-سعودی_عرب_کے_منہ_پر_یمنیوں_کا_طمانچہ_تفصیلی_ویڈیو
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے ایک ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹ Asia/Tehran

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے ایک ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔

جارح سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور اس غریب عرب ملک پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔ یمنی فوج اور رضاکار فورس بھی سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔