حماس بتیس سال کی ہوئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359140-حماس_بتیس_سال_کی_ہوئی_ویڈیو
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے کے روز غزہ میں نہایت باوقار اور پر شکوہ انداز میں اپنی بتیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran