ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361277-ترکی_میں_ناپاک_امریکی_منصوبے_کے_خلاف_احتجاج_ویڈیو
رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴ Asia/Tehran