صیہونی جارحیت میں فلسطینی نوجوان شہید
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361778-صیہونی_جارحیت_میں_فلسطینی_نوجوان_شہید
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک نوجوان فلسطینی شہید ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
  • صیہونی جارحیت میں فلسطینی نوجوان شہید

غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک نوجوان فلسطینی شہید ہو گیا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کل شمالی طولکرم کے قفین گاوں میں ایک فلسطینی نوجوان صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا

فلسطینیوں  اور صیہونی فوجیوں کے مابین کل قفین،بلعین اور باب الزاویه میں جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ کل فلسطینیوں نے غرب اردن سمیت کئی علاقوں میں سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے کئے۔