سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362558-سعودی_عرب_میں_کورونا_وائرس_اب_تک_۱۸_کی_موت_ویڈیو
سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran