-
قبلۂ اول و ثانی میں فرزندان اسلام کے روح پرور اجتماعات (ویڈیوز)
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایک طرف جہاں مسجد الاقصیٰ فرزندان اسلام کے لئے اپنی آغوش کھولے ہوئے ہے وہیں دوسری جانب حج کے ارادے سے گئے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام کی آغوش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ویڈیوز میں گزشتہ روز قبلۂ اول میں ہوئی نماز جمعہ اور قبلۂ ثانی میں جاری طواف میں شریک فرزندان اسلام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم نے سورۂ اسراء میں ایک ایسے واقعے کی نشاندہی کی ہے جس میں نبی رحمت (ص) کے وجود ذی جود نے مسجد الحرام سے سوئے معراج سفر کا آغاز کیا اور پھر مسجد الاقصیٰ کو ہوتے ہوئے آپﷺ معراج کو پہنچے۔
-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
مسجد النبوی کی توہین کے الزام میں 6 پاکستانیوں کو قید کی سزا
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سعودی عرب میں مسجد النبوی کی توہین کے الزام میں چھے پاکستانیوں کو آٹھ سے دس سال تک کی قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔
-
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، خانۂ کعبہ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف میں بیریئرز لگائے گئے تھے۔
-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی گئی۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اندر سماجی فاصلے کے بغیر نماز اور دیگر مناسک کی ادائگی کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔