عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364426-عراق_امریکی_فوجیوں_پر_گہری_نظر_ویڈیو
عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ Asia/Tehran

عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔

عراق میں سرگرم مزاحمتی گروہوں نے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر بارہا تاکید کی ہے۔

عراقی عوام کا کہنا ہے کہ امریکا، عراق میں بد امنی پھیلانے کے درپے ہے۔