کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364504-کورونا_کی_آڑ_میں_آل_سعود_کی_شیطنت_کارٹون
موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
  • کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون