افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366063-افغانستان_میں_ایک_بار_پھر_طالبان_کا_دہشتگردانہ_حملہ
افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ Asia/Tehran