درندوں اور خونخواروں کا اسیر، فلسطین ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366153-درندوں_اور_خونخواروں_کا_اسیر_فلسطین_ویڈیو
۱۴ مئی انیس سو اڑتالیس کا وہ نحس دن کہ جسے فلسطینی قوم نے ہمیشہ کے لئے یوم نکبت و نحوست کا نام دے دیا۔ وہی دن جب لاکھوں فلسطینی باشندوں کو انکی سرزمین اور انکے وطن سے باہر کھدیڑ کر اسرائیل کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کی بنیاد رکھی گئی۔ ستر سال سے زائد کا عرصہ جس میں صیہونی درندوں نے سفاکیت و حیوانیت کے وہ سیاہ اوراق رقم کئے کہ تاریخ میں اسکی نظیر کم ہی نظر آتی ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran