کیا جواب دیں گے آل سعود اور انکے ہمنوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366507-کیا_جواب_دیں_گے_آل_سعود_اور_انکے_ہمنوا_ویڈیو
سعودی عرب اور اس کے جنگی اتحادیوں نے چھبیس مارچ دوہزار پندرہ سے مغربی ایشیا کے غریب عرب اور اسلامی ملک یمن کے خلاف جنگ اور وحشیانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کا زمینی سمندری اور فضائی محاصرہ بھی کر رکھا ہے اور جارح دشمن وہاں غذائی اشیا، دوائیں اور ایندھن بھی نہیں پہنچنے دے رہے۔ انسانی امورمیں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری مارک لوکاک نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ یمن کو تاریخ کے بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran