عرفہ کے روز معلم دعائےعرفہ کی بارگاہ میں !
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370104-عرفہ_کے_روز_معلم_دعائےعرفہ_کی_بارگاہ_میں_!
گزشتہ روز یعنی جمعرات کو نو ذی الحجہ یوم عرفہ تھا۔ کربلائے معلیٰ کی مقدس سرزمین پر بین الحرمین کے درمیان مومنین کرام اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ دعائے عرفہ کے ساتھ حاضر ہوئے اور اپنے معبود سے راز و نیاز اور اسکے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف و استغفار کر کے اپنی مغفرت و بخشش کا سامان فراہم کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ Asia/Tehran
  • عرفہ کے روز معلم دعائےعرفہ کی بارگاہ میں !