شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370384-شام_کی_قومی_ثروت_لوٹ_پاٹ_ویڈیو
امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶ Asia/Tehran

امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔

امریکی ٹی وی چینل الحرۃ نے رپورٹ دی تھی کہ کرد ڈیموکریٹک فورسز نامی عسکریت پسند گروہ کے کمانڈر مظلوم عبدی نے امریکا کی ایک تیل کمپنی کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے۔

ایران اور شام سمیت متعدد ممالک نے اسے شام کی قومی ثروت کی لوٹ قرار دیتے ہوئے اسے غیر قانونی معاہدہ قرار دیا ہے۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link:10: https://chat.whatsapp.com/I1mQMKzFeYLJ75RCDasv4b