SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی فوج

  • ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

    ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

    ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد 23 ہوگئی ہے۔

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵

    ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو ہونے والے نقصان کی نئی تصاویر حاصل کی ہیں۔

  • امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ نتائج کی بابت ایرانی اسپیکر کا انتباہ

    امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ کے تلخ نتائج کی بابت ایرانی اسپیکر کا انتباہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی فیصلہ سازوں اور عوام کو ایران کے خلاف جنگ ​​کے تلخ اور بھیانک نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

    مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۸

    مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤ الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران، مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز استعمال کرے گا۔

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات رک گئے ہیں اور اب اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو خطے میں انٹرنیٹ کیبلوں، ڈیٹا سینٹروں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

  • ہمارے علاقے میں امریکی موجودگی تشویشناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہمارے علاقے میں امریکی موجودگی تشویشناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے ایک میڈیا ہاؤس آرمن پریس سے گفتگو میں آرمینیا میں نام نہاد   TRIPPکوریڈور کے بارے میں گفتگو میں زور دیا کہ ایران نے اس سلسلے میں اپنی تشویش ایروان تک پہنچا دی ہیں۔

  • ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اگر سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تو نزدیک آکر دیکھیں۔

  • سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت

    سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج کی خصوصی یونٹوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشقوں "یوریشیا-اینٹی ٹیرر 2026" میں شاندار شرکت اور بہترین رزمی آمادگی کا مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS