عراقی عوام امریکی فوجیوں کو ٹکنے نہیں دیں گے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371062-عراقی_عوام_امریکی_فوجیوں_کو_ٹکنے_نہیں_دیں_گے_ویڈیو
عراق میں مزاحمتی گروہوں کے دہشت گرد امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل حملے جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴ Asia/Tehran

عراق میں مزاحمتی گروہوں کے دہشت گرد امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل حملے جاری ہے۔

صوبہ الانبار میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کارواں پر حملہ ہوا جس میں کارواں پوری طرح تباہ ہو گیا۔

امریکی ذرائع نے ابھی تک اس حملے میں جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات نہیں بتائی ہے۔

عراقی عوام اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کر رہے ہیں۔