روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371658-روسی_فوجیوں_کے_ساتھ_امریکی_دہشتگردوں_کا_ٹکراؤ_ویڈیو
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ اس ہفتے کے وسط میں شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراو ہوا جس میں متعدد امریکی زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ زخم فائرنگ کی بنا پر نہیں آئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کے باوردی دہشتگرد، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر ملک میں موجود ہیں اور تیل کے حامل بعض شامی علاقوں پر قابض ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ Asia/Tehran