بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372146-بیروت_ہولناک_دھماکے_کے_ایک_ماہ_بعد
4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ Asia/Tehran