غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
لبنان میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر بھاری فضائی حملے کیے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنی پالیسیوں کو مسلسل منظم کر رہا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔
باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔