بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372844-بحرینی_جھنڈا_سرنگوں_کر_کے_فلسطینی_پرچم_لہرا_دیا_گیا_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )