-
آل سعود پر تنقید، سعودی مبلغ اور مفکر کی جان کو خطرہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سعودی عرب کے حکمراں خاندان آل سعود پر تنقید کرنے والے ایک مشہور مبلغ اور عالم دین کی گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد سامنے آنے لگی ہیں۔
-
سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔
-
انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈگی پر تکفیریت کا ننگا ناچ (مقالہ)
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴دنیا بھر میں موجود حریت پسند آج جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں کہ 8 شوال کی تاریخ اس دردناک واقعہ کی یاد کو تازہ کرتی ہے جب 90 سال زیادہ عرصہ ہونے آیا وہابیت و تکفیریت نے اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر کے آنے والے کل کے لئے اپنے خون خرابے کی سیاست کا اعلان کر دیا تھا۔
-
بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔
-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰سعودی عرب کے صوبہ القصیم کے بریدہ میں وہابی آپس میں بھڑ گئے۔
-
اہل بیت سے بغض رکھنے والے بھی عظمت اہل بیت کے قائل ہوئے+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵انتہا پسند وہابی مبلغ اور شیعہ مسلمانوں کے سرسخت مخالف شیخ العرعور شیعوں کے خلاف اپنی زہر افشانی کے لئے مشہور ہیں ۔ انہوں نے شام اور عراق میں داعش اور دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جبکہ اہل بیت اطہار کے لئے بھی نازیبا کلمات زبان پر جاری کرتے تھے۔
-
افریقی ممالک میں وہابیت کے فروغ میں سعودی عرب ملوث
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶سعودی عرب نے افریقی ممالک میں وہابیت کے فروغ کے لئے اربوں ڈالرز خرچ کئے۔
-
صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
داعش وہابیت کی دین ہے حزب الله کے سربراه: سید حسن نصرالله
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ