بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i381436-بیت_المقدس_میں_شدید_برفباری_ویڈیو
حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran