قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ Asia/Tehran
مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔
پہلے مسجد الاقصیٰ کی کچھ یادگار تصاویر ملاحظہ فرمایئے، پھر اسکے بعد نیچے دی گئیں قبۃ الصخرہ کی یادگار تصاویر سے لطف اندوز ہوئیے!
مزید دیکھئے: بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو