صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i384819-صیہونیوں_کے_میزائل_ساز_کارخانے_میں_زبردست_دھماکہ_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲ Asia/Tehran