غاصب صیہونیوں نے پھر ’خوف و ہراس‘ کا مزہ چکھا۔ ویڈیوز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ Asia/Tehran
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطین کی استقامتی فورسز نے صیہونی علاقوں کی طرف ڈھائی سو سے زائد راکٹ داغے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین کے کئی شہروں اور قصبوں میں خطے کے سائرن بجنے لگے اور صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ فلسطینی فورسز نے خبردار کیا ہے کہ اب صیہونیوں کی من مانی کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب انکی جارحیت کا جواب میدان میں دیا جائے گا۔
فلسطین؛ غزہ کی مزاحمتی تنظیموں نے صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے صیہونی علاقوں پر راکٹ بارانی کی
یہ بھی دیکھئے: