فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386132-فلسطینی_راکٹوں_کے_ڈر_سے_صیہونی_بِلوں_میں_گھنسے_کارٹون
غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran
  • فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون