ترکی کے میئرپر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i387767-ترکی_کے_میئرپر_دہشت_گردانہ_حملہ_ویڈیو
ترکی کے ایک میئر پر دہشت گردانہ حملہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ Asia/Tehran

ترکی کے ایک میئر پر دہشت گردانہ حملہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی ترکی کے ٹرابوزان صوبے کے یومرا شہر کے میئر مصطفی بیعیک پر آج صبح میونسپل کارپوریشن کی عمارت کے سامنے حملہ ہوا۔

حملہ اس وقت ہوا جب ہو اپنی گاڑی سے اتر تھے۔ بیعیک نیک پارٹی کے رکن ہیں۔ ان پر سات میٹر کے فاصلے سے پانچ فائر کئے گئے لیکن وہ اس حملےمیں بال بال بچ گئے۔

 حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کر لیا لیکن ابھی تک حملے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔