شکست کا بدلہ، خواتین اور بچوں سے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i388328-شکست_کا_بدلہ_خواتین_اور_بچوں_سے_ویڈیو
صیہونی حکومت کے فوجی 11 روزہ جنگ میں اپنی شکست کا انتقام فلسطینی معصوم بچوں اور خواتین سے لے رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے فوجی 11 روزہ جنگ میں اپنی شکست کا انتقام فلسطینی معصوم بچوں اور خواتین سے لے رہے ہیں۔

11 روزہ جنگ میں بری طرح شکست کھانے کے بعد غاصب حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون پر حملہ کر دیا۔

القدس چینل نے منا الکرد نامی فلسطینی خاتون پر حملے کا ویڈیو جاری کیا۔ یہ حملہ شیخ الجراح محلے کے نزدیک ان کے گھر کے پاس کیا گیا۔