حزب اللہ لبنان کی اسرائیل پر راکٹ بارانی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i390951-حزب_اللہ_لبنان_کی_اسرائیل_پر_راکٹ_بارانی_ویڈیو
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کو اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ اُس نے اپنے بیس راکٹوں سے شبعا فارمز کے مقبوضہ علاقے میں صیہونی ٹولے کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴ Asia/Tehran