افغان صدر کی روانگی جس کی بازگشت ہنوز معلوم نہیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391460-افغان_صدر_کی_روانگی_جس_کی_بازگشت_ہنوز_معلوم_نہیں_ویڈیو
افغان صدر اشرف غنی طالبان کی کئی روز سے مسلسل جاری پیش قدمی اور پھر آج کابل میں انکے داخلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر تاجیکستان کی جانب کوچ کر گئے، ایک ایسا سفر جس سے بازگشت ابھی معلوم نہیں کہ کب اور کس حال میں ہوگی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶ Asia/Tehran