عراق، امریکی دہشتگرد پھر نشانہ بنے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391519-عراق_امریکی_دہشتگرد_پھر_نشانہ_بنے_ویڈیو
صابرین نیوز کے مطابق پی کے روز امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ایک لاجسٹک کاروان بغداد کے جنوب میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ یا تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ امریکیوں پر حملے عراق میں روز کا معمول بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز بھی امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے دو کاروانوں پر حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran