پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391670-پاکستان_دہشتگرانہ_حملے_کے_بعد_کا_منظر_ویڈیو
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ Asia/Tehran