-
ہندوستان: گوالیار میں ہولناک حادثہ، مندر جا رہے عقیدت مندوں کو ٹرک نے کچلا، 13 کی موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے گوالیار علاقے میں ایک ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں مندر جانے والے عقیدت مندوں کو ایک تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا۔ اس حادثے میں 13 افراد کی موت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ منگل کی رات 13 اکتوبر کو ساؤک کاؤنٹی کے علاقے ڈی لونا میں پیش آیا۔
-
پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷پاکستانی فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ (توسیع شدہ) رینج کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں 50 ہزار خواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کے خواتین سے متعلق ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 50 ہزارخواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: عمر خالد کو انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶ہندوستان کے معروف سماجی کارکن عمر خالد کو، جو دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش کے مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، ایک بین الاقوامی انسانی حقوق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
باب المندب پر پیش قدمی ناکام؟ یمنی فورسز کا سعودی حمایت دہشت گردوں کو پسپا کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے آبنائے باب المندب کی جانب سعودی حمایت یافتہ مسلح عناصر کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔