Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran

بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔

یہ بھی ملاحظہ کیجئے: تل ابیب میں بحرینی سفیر پوری بحرینی قوم کا نمائندہ نہیں ہے

ٹیگس