دورانِ اذان اپنے معبود سے کی ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran
لیبیا کے شہر بنغازی سےایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو دوران اذان انتقال کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مذکورہ مؤذن کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔