-
ہم نے زندہ اور مُردہ تمام قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کردیا: عزالدین القاسم بریگیڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "ہم نے بلاتاخیر زندہ اور مُردہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے۔"
-
فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی مظالم کو رکوانے کے لئے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم تیز
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی مہم نے دنیا بھر کے حریت پسندوں سے اکتیس جنوری کو ایک بڑی عالمی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے جس کا مقصد صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بڑھتی ہوئی ایذاؤں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، تشدد اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کے تعلق سے بین الاقوامی خاموشی کو توڑنا ہے۔
-
تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے ایک پیغام میں تمام سیاسی تحریکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت میں قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں۔
-
غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسیطینوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہزار 440 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹فلسطینی عوام کے نسلی تصفیے کی تمنا رکھنے والے غاصب صیہونی حکومت کے انتہائی نسل پرست وزیر، بن گویر نے صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کو زہر کا انجیکشن دے کر موت کے گھاٹ اتار دینے کے بل کی حمایت کی ہے۔
-
برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں فلسطین ایکشن کے چھ حراست میں لیے گئے کارکنوں کی طویل بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور 800 سے زیادہ طبی ماہرین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مناسب علاج نہ ملنے کی صورت میں قیدی جیل میں ہی دم توڑ سکتے ہیں۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، متعدد مقامات پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲غرب اردن میں آج بھی صیہونی حکومت نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں متعدد مقامات پر حملے کئے ہيں-
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔