اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393228-اس_طرح_نوازا_گیا_صدر_ایران_سید_ابراہیم_کو_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran