عشق، عقیدت، خدمت اور انسانیت کا بازار، اربعین مارچ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393632-عشق_عقیدت_خدمت_اور_انسانیت_کا_بازار_اربعین_مارچ
موسم اربعین آتے ہی عراق کی سرزمین سے دنیا بھر میں ایسے دل فریب، نایاب اور لاثانی مناظر برآمد ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔ عشق و محبت، الفت و مودت، انسانیت و جوانمردی، ایثار و قربانی، یہ وہ گرانقدرعناصر ہیں جو مطلعِ عراق سے دنیا کے سامنے روشن ہونے والے مناظر کو رقم کرتے ہیں۔ شک نہیں کہ یہ سب کچھ مکتب حسین (ع) کا دیا ہوا گرانبہا عطیہ ہی ہے جو آج دنیا بھر میں اسلامی و انسانی اقدار کی تشہیر کا اہم اور مؤثر ذریعہ بنا ہوا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran
  • عشق، عقیدت، خدمت اور انسانیت کا بازار، اربعین مارچ