افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394737-افغانستان_شہدائے_نماز_کی_نماز_جنازہ_ویڈیو
گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴ Asia/Tehran