لخت جگر سے الوداع+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i396524-لخت_جگر_سے_الوداع_ویڈیو
صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے امجد ابو سلطان کی لاش کافی لیت و لعل کے بعد اس کے خاندان کے حوالے کر دی ہے۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran

صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے امجد ابو سلطان کی لاش کافی لیت و لعل کے بعد اس کے خاندان کے حوالے کر دی ہے۔ 

اس فلسطینی بچے کی لاش ایک مہینے سے صیہونیوں کے پاس تھی اور آخرکار دباؤ میں آکر صیہونی حکومت بچے کی لاش خاندان کے حوالے کرنے پر مجبور ہوئی۔ 

اپنے لخت جگر کی لاش دیکھ کر فلسطینی ماں نے بڑے ہی عجیب و غریب انداز میں اپنے لخت جگر کو رخصت کیا۔