Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو

حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے بعض پہاڑی اور حتیٰ صحرائی علاقوں میں برفباری ہوئی جسے دیکھ کر سعودی شہری حیران رہ گئے اور کچھ تو خوشی میں اپنا روایتی رقص کرنے لگے۔

 

ٹیگس