یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399449-یوں_سرنگوں_ہوا_جارح_امارات_کا_جاسوس_ڈرون_ویڈیو
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ السریع نے جارح متحدہ عرب امارات کے ونگ لونگ ۲ نامی ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کی خبر دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یمنی جیالوں نے جارحیت میں مصروف اماراتی ڈرون کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ Asia/Tehran