حرم مولائے کائنات اور ضریح مطهر کی غبار روبی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400470-حرم_مولائے_کائنات_اور_ضریح_مطهر_کی_غبار_روبی_ویڈیو
نجف اشرف میں واقع حضرت امیر المومنین کے حرم مطہر کی ضریح کی غبار روبی کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶ Asia/Tehran

نجف اشرف میں واقع حضرت امیر المومنین کے حرم مطہر کی ضریح کی غبار روبی کی گئی۔

نجف اشرف سے موصولہ رپورٹ کے مطابق  أمیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور رجب المرجب کے مہینے کے آغاز کی مناسبت پر حضرت علی علیہ السلام کی ضریح مطہر اور تربت پاک کی غبار روبی کی معنوی تقریب بدھ کو منعقد ہوئی۔

حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی ضریح مطہر کی غبار روبی ہرسال کی جاتی ہے۔