سوڈان میں مظاہرے، پر تشدد ہوگئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400682-سوڈان_میں_مظاہرے_پر_تشدد_ہوگئے
افریقہ ملک سوڈان میں مہنگائی میں اضافے اور کئی مطالبات کو لے کر مسلسل مظاہرے ہو رہے ہيں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳ Asia/Tehran

افریقہ ملک سوڈان میں مہنگائی میں اضافے اور کئی مطالبات کو لے کر مسلسل مظاہرے ہو رہے ہيں۔

شروع میں تو یہ مظاہرے پر امن تھے لیکن بعد میں پرتشدد ہوگئے۔ 

پولیس نے بھی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔ 

مظاہرین کا الزام ہے کہ پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کی وجہ سے مظاہرے پر تشدد ہوگئے۔