عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401623-عزاداروں_کی_پذیرائی_کرتے_اہل_سنت_ویڈیو
فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے پیش نظر گزشتہ کئی روز سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب لاکھوں عراقی و غیر عراقی باشندوں کا پیدل مارچ جاری ہے جو آج اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔ عزاداروں اور زوار کی پذیرائی کے لئے سیکڑوں موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان اہلبیت علیہم السلام سے عقیدت رکھنے والے اہلسنت حضرات بھی مہمان نوازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵ Asia/Tehran
  • عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو