فلسطینی جیالوں کی تلاش میں پھرتے غاصب صیہونی۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴ Asia/Tehran
دو روز قبل صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے ایک علاقے میں فلسطینی جوانوں نے ایک شہادت پسندانہ کاروائی کرتے ہوئے کم از کم تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی جوان کاروائی انجام دینے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے جنکی تلاش جاری ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی غاصب ان جوانوں کو پکڑنے کے لئے گھر گھر کی تلاشی لے رہے ہیں۔