صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i406394-صیہونی_دہشتگردوں_نے_شہید_کے_مکان_کو_دھماکے_سے_اڑا_دیا_ویڈیو
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran