مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی جوانوں کی سرگرمیاں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i410814-مقبوضہ_فلسطین_میں_مزاحمتی_جوانوں_کی_سرگرمیاں_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں واقع جنین کیمپ میں فلسطینی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے اپنی سرگرمیوں اور مشقوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو صیہونی دشمن کے لئے یقیناً باعث تشویش ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں رہائش پذیر فلسطینی نوجوانوں کے درمیان صیہونی دشمن کے ساتھ مسلحانہ ٹکراؤ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran