رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1403 کے آغاز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے گذشتہ سال کے واقعات میں غزہ کے واقعے کو تلخ ترین واقعہ قرار دیا -
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں نئے عیسوی سال کے موقع پر دو الگ الگ واقعات میں تین افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے ہیں۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سال میں حکومت کا اصل ہدف ملک کی اقتصادی ترقی کا عمل مضبوطی سے آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ افراط زر کو کنٹرول کرنا ہے۔
روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
نئے سال کے آغاز کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں موجود ہزاروں زائرین فرزند رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی چوکھٹ پر پہنچے اور وہاں پر لبیک یا حسین کا نعرہ بلند کر کے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج آج غروب ہو رہا ہے اور پھر کل ایک نئے سال 2023 کے آغاز کے ساتھ افق پر نمودار ہوگا۔