مَشہد ہو یا مَدفَن، لبریز ہے متوالوں سے (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416507-مَشہد_ہو_یا_مَدفَن_لبریز_ہے_متوالوں_سے_(ویڈیوز)
عراق میں دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت (مشہد) ہو یا پھر ایران کے شہر کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی جائے دفن (مدفن)، ان دنوں حریت و شہادت کے متوالوں کے حصار میں ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں پہنچ کر عالم سامراج کے بالمقابل عالم اسلام کو سربلند کرنے والے دو عظیم کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran
  • مَشہد ہو یا مَدفَن، لبریز ہے متوالوں سے (ویڈیوز)

عراق میں دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت (مشہد) ہو یا پھر ایران کے شہر کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی جائے دفن (مدفن)، ان دنوں حریت و شہادت کے متوالوں کے حصار میں ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں پہنچ کر عالم سامراج کے بالمقابل عالم اسلام کو سربلند کرنے والے دو عظیم کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

کرمان؛ شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر متوالوں کا ہجوم
 
عراق؛ بغداد ایئرپورٹ کے قریب شہدائے محاذ استقامت کی جائے شہادت پر چاہنے والوں کا اجتماع