نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416722-نیتن_یاہو_کے_خلاف_صیہونی_بھی_سڑکوں_پر_نکل_آئے_(ویڈیو)
صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱ Asia/Tehran